: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی/27ستمبر(ایجنسی) آٹو انڈسٹری میں ہنڈائی کی گاڑیوں کو اچھے فیچرس کے لیے جانا جاتا ہے۔ اب کمپنی اپنی نئی سینٹرو کار ہیچ بیک لیکر آرہی ہے۔ اسے ہندوستانی بازار میں بہترین ریسپانس ملنے کی پوری امید ہے۔ ملی معلومات کے مطابق اسے اس سال 23 اکتوبر کو لانچ کیا جائے گا۔ یہ ٹھیک وہی وقت دیوالی کے نزدیک ہوگا۔ ایسے میں ٹھیک ٹھاک فروخت کی بھی امید کی جاسکتی ہے.
ایک شاندار کیبن کے
علاوہ نئی سینٹرو کی سب سے بڑی خصوصیت 7.0 انچ ٹچ اسکرین انفوٹینمنٹ سسٹم ہوسکتا ہے. حالانکہ یہ ٹاپ ویرینٹ میں ہی دیا جاسکتا ہے ملی معلومات کے مطابق اس میں Android آٹو اور ایپل کارپلے دیا جائے گی. فی الحال، نئی سینٹرو کا جن کاروں (ٹاٹا ٹائیگو اور ماروتی سوزوکی سیلیوریو Maruti Suzuki Celerio) سے مقابلہ ہے ان میں ٹچ اسکرین سسٹم نہیں دیا گیا ہے.