: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد21 اکتوبر (یو این آئی) آل انڈیا اسمال اسکیل انڈسٹریز مائنارٹیز کمیٹی کی جانب سے بہت جلد ایک اسمال انڈسٹریز ایکسپو بھی منعقد کرے گی جس میں ایسی صنعتوں کے اسٹال لگائے جائیں گے جو چھوٹے
پیمانہ پر معمولی سرمایہ سے بھی شروع کی جاسکتی ہیں۔
یہ بات کمیٹی کے صدر ایس زیڈ سعید نے جاری کردہ ریلیز میں کہی ہے۔
انہوں نے کہاکہ یہ ایکسپو نوجوانوں اور صنعتوں کے درمیان ایک مضبوط کڑی کا کام کرے گا۔