: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/12جولائی(ایجنسی) ایئرٹیل پیمنٹ بینک کو نئے گراہک جوڑنے کے لیے جمعرات کو ہندوستانی ریزرو بینک آف انڈیا سے ضروری منظوریاں مل گئی ہے، کمپنی نے ایک
بیان میں بتایا کہ اسکے علاوہ آدھار جاری کرنے والے (UIDAI) نے بھی اسے 'اپنے کلائنٹ کو جانو' (KYC) عمل الیکٹرانک کے ذریعے مکمل کرنے کے لئے آدھارنمبر کے استعمال کی اجازت دے دی ہے .