the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی ، یکم جون (یو این آئی)طیارہ ایندھن کے نرخوں میں آج سے تقریبا ً ایک فیصد کمی کی گئی ہے ، جس سے ایئر لائنز کمپنیوں کو کچھ راحت ملے گی ۔

ملک کی سب سے بڑی آئل



مارکیٹنگ کمپنی انڈین آئل کارپوریشن کی ویب سائٹ کے مطابق قومی دارالحکومت دہلی میں آج سے ہوائی جہاز وں کے ایندھن کی قیمت 64،118.41 روپے فی کلو لیٹر ہوگئی ہے۔
قبل ازیں یہ 64،770.53 روپے فی کلو لیٹر تھی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.