: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/12نومبر(ایجنسی) اگر آپ ملک یا ملک سے باہر جانے کی منصوبہ بندی کررہے ہیں، تو ایئر ایشیا کی طرف سے دیا جارہا ہے آفر آپکے سفر کو سستا کرسکتا ہے، ملیشیائی کمپنی خاص آفر کے تحت سستے ہوائی ٹکٹ مہیا کررہی ہے، یہ آفر کمپنی فیسٹیول سیزن ختم ہونے کے بعد لیکر آئی ہے،
ایئر ایشیا کی طرف سے دیا جارہا یہ آفر 18 نومبر تک کے لیے مہیا ہے.
ایئر ایشیا کا یہ آفر بین الاقوامی اڑان پر بھی دستیاب ہے، انٹرنیشنل فلائٹ کے لے آپ کو 1999 روپے ادائیگی کرنا ہوگا، 18 نومبر تک ہونے والی بکنگ میں آپ 6 مئی 2019 سے 4 فروری 2020 تک کا سفر کے لیے ٹکٹ بکنگ کرواسکتے ہیں.