the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/25اگست(ایجنسی) ایئرانڈیا کی یونیفارم پہن کر ائیرلائن کے کچھ کبین ممبرس کیکی ڈانس کرنے اور اسکا ویڈیو سوشل میڈیا پر ڈالنے کو لیکر 'مہاراجہ' نے وارننگ جاری کی ہے، ایئر لائن نے کیرو ممبرس کو انتباہ کیا ہے کہ



اگر انہیں سوشل میڈیا پر اس طرح کے ویڈیو ڈالے تو انکے خلاف کاروائی کی جائے گی.

ذرائع کے مطابق کبین ممبرس نے ڈانس کیا، انہوں نے یونیفارم میں ہی کیکی ڈانس کیا، اسے سنجیدگی سے لیتے ہوئے ایئرلان نے ممبرس کو وارننگ دی-

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.