the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
نئی دہلی، 18اپریل (یوا ین آئی) سرکاری طیارہ خدمات فراہم کرنے والی کمپنی ایئر انڈیا نے چار مئی سے گھریلو پروازوں کی اور یکم جو ن سے بین الاقوامی پروازوں کی بکنگ شروع کردی ہے۔
کمپنی نے بتایا کہ دوسرے مرحلہ کا لاک ڈاون ختم ہونے کے بعد چار مئی سے وہ چنندہ روٹ پر گھریلو پرواز یں چلائے گی۔ بین الاقوامی روٹ پر ایک یکم جون سے پروازیں شروع کی جائیں گی۔ نجی



طیارہ خدمات فراہم کرنے والی کمپنیوں نے پہلے ہی چار مئی سے بکنگ شروع کردی تھی۔
خیال رہے کہ حکومت نے 25مارچ سے پورے ملک میں لاک ڈاون نافذ کیا تھا۔ پہلے اسے 14 اپریل تک کے لئے نافذ کیا گیا تھا بعد میں دوسرے مرحلہ کا اعلان کرتے ہوئے لاک ڈاون میں تین مئی تک کے لئے اضافہ کیا گیا تھا۔ بعد میں دوسرے مرحلہ کا اعلان کرتے ہوئے لاک ڈاون تین مئی تک کے لئے بڑھا دیا گیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.