: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 18 ستمبر (یو این آئي) دبئی کے ایوی ایشن ریگولیٹر نے دبئی ایئرپورٹ پر ائیر انڈیا ایکسپریس کی پروازوں کے اترنے پر 15 دنوں کے لئے پابندی عائد کردی ہےایئر انڈیا ایکسپریس نے آج کہا کہ اس کی دبئی جانے
والی پروازوں پر سفر کرنے والے دو مسافر کے کووڈ ۔
19 سے متاثر پانے جانے کے بعد یہ پابندی لگائی گئی ہے۔
اسے جمعرات کے روز دبئی سول ایوی ایشن اتھارٹی کی طرف سے یہ نوٹس ملا ہے اور یہ پابندی آج سے نافذ ہوگئی ہے۔