the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی
کولکاتہ ، 5 ستمبر (یو این آئی) ایئر انڈیا نے جمعرات کو اعلان کیا کہ اس نے نئی ڈیلیوری کیپیلیٹی (این ڈی سی) کے انضمام کو کامیابی کے ساتھ نافذ کر دیا ہے اور اب وہ اس جدید ترین ٹیکنالوجی کے ساتھ لائیو ہونے والی پہلی ہندوستانی ایئر لائن بن گئی ہے۔ یہاں ایک میڈ یا



بیان کے مطابق، ایئر انڈیا نے انٹر نیشنل ایئر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن (آئی اے ٹی اے ) کا تازہ ترین 21.3 اسکیما اپنایا ہے ، جس سے ٹریول ایجنٹس، ٹریول کارپوریشنز ، تفریحی اور کاروباری مسافروں اور دیگر ٹریول سیلرز کو اپنی مصنوعات کی خوردہ فروخت کے
طریقے میں تبدیلی آئی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.