the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

بھارت میں کورونا وائرس کے مزید کیسوں سے بچنے کے لئے، کیا لاک ڈاؤن کو مزید دو ہفتوں تک بڑھانے کی ضرورت ہے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی/23ڈسمبر(ایجنسی) ہندوستان کی سب سے کم لاگت والی ایئر لائن ایئر دکن نے اڑان منصوبہ کے تحت ہفتے کے روز تقریبا ایک دہائی کے بعد پھر سے اپنی ہوائی سرویس شروع کی، ایئر دکن علاقائی کنیکٹیوٹی منصوبے اڑان تحت مہارشٹرا کے ممبئی سے جلگاؤں کو جوڑ رہی ہے.

ایئر دکن کے فاؤنڈر نے کہا کہ ہم نے ریگولیٹری اتھارٹی (ڈی جی اے سی) سے منظوری ملی ہے. ہماری ایئر لائنز کمپنی ہفتہ کو ممبئی سے جلگاؤں آپریشن شروع کرے گی.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2020 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.