: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/3فروری(ایجنسی) ایئر ایشیا میں صرف 2699 روپے بین الاقوامی سفر کرانے والا فر لیکر آئی ہے، یہ آفر 1 اگسٹ 2018 سے شروع ہوگا اور 31 جنوری 2019 تک رہے گا، یہ ایک پرموشنل سیل ہے، جو بھونیشور ،کوچی،گوا، نئی دہلی ، جئے پور، بنگلور
، چنئی اور وشاکھاپٹنم سے کوالالمپور ، بالی، بنکاک جیسےکئی ملکوں کے لیے ہوگا، اس سیل کا فائدہ اٹھانے کے لیے آپکو ایڈوانس بکنگ کرانی ہوگی، ایئر ایشیا کی ویب سائٹ میں بھی سرچ کرنے پر معلوم ہوگا-