: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی ، 27 فروری ( یواین آئی) بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے باوجود گھریلو سطح پر تین روزہ راحت کے بعد پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں آج پھر اضافہ کردیا گیا۔
قومی
دارالحکومت دہلی میں آج پٹرول 24 پیسے کے اضافے کے ساتھ 91.17 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 15 پیسے کے اضافے سے 81.47 روپے فی لیٹر پر پہنچ گیا۔
بین الاقوامی مارکیٹ میں گذشتہ دنوں خام تیل کی قیمتوں میں نرمی رہی ۔