the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی ، 4 اکتوبر (یو این آئی) عالمی سطح سے ملے جلے اشاروں کے درمیان ، اسٹاک مارکیٹ پیر کے روز تیزی سے بڑھنے میں کامیاب رہی ، گھریلو کمپنیوں کی طرف سے خریداری کے زور پر چار سیشنوں میں گراوٹ سے ابھرتے ہوئے بی ایس ای سینسیکس نے 59500 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیااور این ایس ای کا نفٹی



بھی 17750 پوائنٹس کی سطح عبور کر گیا۔
بڑی کمپنیوں کے مقابلے میں چھوٹی ، درمیانی میں زبردست زیادہ خریداری دیکھی ، جس سے مارکیٹ کو تیزی سے بڑھنے میں مدد ملی۔

بی ایس ای کا 30 حصص کا حساس انڈیکس سینسیکس 378 پوائنٹس کے اضافے سے 59143 پوائنٹس کے اوپر 59 ہزار پوائنٹس سے اوپر کھلا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.