: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
پٹنہ ،14 دسمبر (یو این آئی) ملک کا معروف صنعتی گروپ اڈانی گروپ بہار میں 8700 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔
اڈانی انٹر پرائزز کے
ڈائریکٹر پر نواڈانی نے جمعرات کو بہار بزنس کنیکٹ - 2023 کا نفرنس میں اپنے خطاب میں کہا کہ اڈانی گروپ۔ بہار میں لاجسٹک، گیس سٹری بیوشن اور زرعی لاجسٹکس کے شعبے میں موجود ہے۔