the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
نئی دہلی ، 24 مئی ( یواین آئی) ہندوستان اور اسرائیل کی حکومتوں نے دوطرفہ شراکت کی حمایت کرتے ہوئے دوطرفہ تعلقات میں زراعت اور پانی کے شعبوں پر توجہ دینے کی ضرورت کو تسلیم کرتے ہوئے زرعی شعبے میں تعاون کو مزید بڑھانے پر اتفاق کیا ہے ہندوستان اوراسرائیل ’انڈو اسرائیل اگریکلچر پروجیکٹ سینٹرز آف ایکسی لینس‘ اور’ انڈو اسرائیل ولیجز آف ایکسی لینس‘ پروگراموں کو نافذ کررہا ہے۔ وزارت زراعت کا انٹیگریٹڈ ہرٹیکلچر ڈیولپمنٹ مشن اور بین الاقوامی ترقیاتی تعاون کی اسرائیلی ایجنسی ’مشاو‘ اور اسرائیل کے 2-جی اس



پروگرام کی سربراہی کر رہی ہے۔ اس کے تحت مقامی آب و ہوا کے حالات کو مدنظر رکھتے ہوئےاسرائیل کی زرعی تکنیک سے تیار جدید زرعی فارموں کو نافذ کرنے کے لئے ملک کی 12 ریاستوں میں 29 سینٹرز آف ایکسی لینس (سی او ای) کام کر رہے ہیں۔
ان سی او ایز نے جانکاری کی ترسیل ، بہترین طریقوں کا مظاہرہ اور کسانوں کو تربیت فراہم کی ہے۔ ہر سال یہ سی ای اوایز 25 لاکھ سے زیادہ معیاری سبزیاں اور 387 ہزار سے زیادہ پھلوں کے پودے تیار کرتے ہیں اور ہر سال 1.2 لاکھ سے زیادہ کسانوں کو باغبانی کے شعبے میں جدید ترین ٹکنالوجی کے بارے میں تربیت دیتے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.