: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 19 اگست (یو این آئی) گھریلو اسٹاک مارکیٹ میں جاری تیزی کے باوجود ڈالر کی مضبوطی کے دباؤ میں آج انٹر بینکنگ کرنسی مارکیٹ میں روپیہ چھ پیسے کی گراوٹ کے ساتھ 74.82 روپیہ فی ڈالر پر آگیا گزشتہ روز روپیہ 74.76 ڈالر فی ڈالر تھا
روپیہ آج مضبوطی کے ساتھ 74.72 روپے پرفی ڈالر پر کھلا۔
سیشن کے دوران یہ 74.93 روپے فی ڈالر کی نچلی سطح اور 74.68 روپے فی ڈالر اونچی سطح کے درمیان رہا۔
آخر میں ، یہ گذشتہ روز کے مقابلے میں 6 پیسے کی کمی کے ساتھ 74.82 روپے فی ڈالر پر رہا۔