the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
Displaying 1 - 30 of 4686 total results
شیئر بازار میں زبردست تیزی، سنسیکس پانچ مہینے کی بلند ترین سطح پر

شیئر بازار میں زبردست تیزی، سنسیکس پانچ مہینے کی بلند ترین سطح پر

ممبئی، 12 مئی (یو این آئی) ہند - پاک جنگ بندی معاہدے کی وجہ سے دونوں ممالک کے در میان کشیدگی میں کمی سے حوصلہ پانے والے سرمایہ کاروں کی مقامی سطح پر ز...

بینکوں کو کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کے لیے مکمل طور پر تیار رہنے کی ہدایت

بینکوں کو کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کے لیے مکمل طور پر تیار رہنے کی ہدایت

نئی دہلی ، 09 مئی (یو این آئی) خزانہ و کار پوریٹ امور کی مرکزی وزیر محترمہ نرملا سیتار من نے پاکستان کی سرحد پر کشیدگی کے نتیجے میں پیدا ہونے والے سیک...

ہندوستان پاکستان کشیدگی کے باعث شیئر بازار میں کہرام

ہندوستان پاکستان کشیدگی کے باعث شیئر بازار میں کہرام

ممبئی ، 19 مئی (یو این آئی) ہندوستان اور پاکستان کے درمیان مسلسل بڑھتے ہوئے تنازعہ کے خوف سے سرمایہ کاروں کے ذریعہ مقامی سطح پر چوطرفہ فروخت کی وجہ سے...

اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل تیسرے روز مندی

اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل تیسرے روز مندی

ممبئی، 08 مئی (یو این آئی) عالمی مارکیٹ میں اضافے کے باوجود ہندوستان اور پاکستان کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کی وجہ سے محتاط سرمایہ کاروں کی جانب سے م...

مارچ 2025 تک ملک میں فون رکھنے والوں کی تعداد 120 کروڑ تک پہنچ جائے گی

مارچ 2025 تک ملک میں فون رکھنے والوں کی تعداد 120 کروڑ تک پہنچ جائے گی

نئی دہلی، 07 مئی (یو این آئی) مارچ 2025 تک ملک میں فون رکھنے والوں کی کل تعداد 120 کروڑ تھی، جس میں وائر لیس فون رکھنے والوں کی تعداد 116.37 کروڑ اور ...

بھوون ریجھو ورلڈ جیورسٹ ایسوسی ایشن کے پروقار

بھوون ریجھو ورلڈ جیورسٹ ایسوسی ایشن کے پروقار 'میڈل آف آنر ، ایوارڈ سے سرفراز

نئی دہ ہلی، 6 مئی (یو این آئی) حقوق اطفال کے لئے کام کرنے والے معروف وکیل بھوون ریجھو کو ورلڈ لاء کا نگریس میں ورلڈ جیورسٹ ایسوسی ایشن کی جانب سے پر و...

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا سلسلہ جاری

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا سلسلہ جاری

ممبئی، 05 مئی (یو این آئی) عالمی سطح سے ملنے والے مثبت اشاروں اور گھریلو سطح پر آٹو ، تیل اور گیس، انرجی اور سروسز جیسے شعبوں میں خریداری کی بدولت شیئ...

مائیکروسافٹ 22 سال بعد اسکائپ پلیٹ فارم کو بند کر رہا ہے

مائیکروسافٹ 22 سال بعد اسکائپ پلیٹ فارم کو بند کر رہا ہے

واشنگٹن ، 5 مئی (یو این آئی) اسکائپ، جو مائیکروسافٹ کی ملکیت میں ایک مشہور انٹرنیٹ چیٹ اور فون سروس ہے، تقریباً 22 سال کی خدمات کے بعد پیر کے روز بند ...

سیتار من کا اے ڈی بی سے پاکستان کو دی جانے والی فنڈنگ کو کم کرنے کا مطالبہ

سیتار من کا اے ڈی بی سے پاکستان کو دی جانے والی فنڈنگ کو کم کرنے کا مطالبہ

نئی دہلی، 5 مئی (یو این آئی) مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتار من نے پیر کو یہاں ایشین ڈیولپمنت بینک (اے ڈی بی) کے صدر ماسا تو کانڈا سے ملاقات کر کے پاکستا...

ڈاکٹر پونم گپتا آربی آئی کی ڈپٹی گورنر بنیں

ڈاکٹر پونم گپتا آربی آئی کی ڈپٹی گورنر بنیں

ممبئی، 3 مئی (یو این آئی) ڈاکٹر پونم گپتا نے ریزرو بینک آف انڈیا کے ڈپٹی گورنر کے طور پر چارج سنبھال لیا ہے۔ حکومت ہند نے انہیں 2 اپریل 2025 کو ا...

ایس بی آئی کے چوتھی سہ ماہی کے منافع میں 10 فیصد کی کمی

ایس بی آئی کے چوتھی سہ ماہی کے منافع میں 10 فیصد کی کمی

ممبئی، 3 مئی (یو این آئی) ملک کے سب سے بڑے تجارتی بینک اسٹیٹ بینک آف انڈیا (ایس بی آئی) نے مارچ 2025 کو ختم ہونے والی چوتھی سہ ماہی میں 18643 کروڑ روپ...

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں

نئی دہلی، 3 مئی (یو این آئی) بین الاقوامی سطح پر خام تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کے درمیان آج گھر یلو سطح پر پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی...

آئی سی آئی سی آئی بینک اور ایکس بینک سمیت چار بینکوں پر 1.91 کروڑ روپے کا جرمانہ عائد

آئی سی آئی سی آئی بینک اور ایکس بینک سمیت چار بینکوں پر 1.91 کروڑ روپے کا جرمانہ عائد

ممبئی، 3 مئی (یو این آئی) ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) نے مختلف معاملات میں آئی سی آئی سی آئی بینک لمیٹڈ ، ایکس بینک، بینک آف مہاراشٹرا اور آئی ڈی ...

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

ممبئی ، 02 مئی (یو این آئی) عالمی سطح سے مثبت اشارے ملنے کے ساتھ ساتھ گھر یلو سطح پر خدمات ، توانائی، تیل اور گیس اور ٹیک جیسے گروپوں کی کمپنیوں میں خ...

ہندوستان دنیا کے مواد ، فیشن اور روحانیت پر مواد، پر غلبہ حاصل کرنے کیلئے تیار ہے: نیتا امبانی

ہندوستان دنیا کے مواد ، فیشن اور روحانیت پر مواد، پر غلبہ حاصل کرنے کیلئے تیار ہے: نیتا امبانی

ممبئی ، 02 مئی (یو این آئی) ملک کے سب سے بڑے میڈیا اور تفریحی پلیٹ فارمز میں سے ایک جیو اسٹار کی چیئر پرسن نیتا امبانی نے یقین دلایا کہ جلد ہی ہندوستا...

اسٹاک مارکیٹ کی تیزی تھم گئی

اسٹاک مارکیٹ کی تیزی تھم گئی

ممبئی، 30 اپریل (یو این آئی) عالمی بازار میں ملے جلے رجحان کے درمیان مقامی سطح پر اجناس، صنعتی، بجلی اور خدمات سمیت 15 شعبوں میں فروخت ہونے کی وجہ سے ...

اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل دوسرے روز تیزی رہی

اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل دوسرے روز تیزی رہی

ممبئی، 29 اپریل (یو این آئی) سرمایہ کاروں کی مقامی سطح پر زبر دست خریداری کی وجہ سے ابتدائی تجارت میں اسٹاک مارکیٹ میں تیزی اور عالمی منڈیوں میں اضافے...

ریلائنس کے مضبوط نتائج سے مارکیٹ میں تیزی

ریلائنس کے مضبوط نتائج سے مارکیٹ میں تیزی

ممبئی، 28 اپریل (یو این آئی) پہلگام دہشت گردانہ حملے کو لے کر ہندوستان اور پاکستان کے درمیان بڑھتے ہوئے تناؤ کے باوجود صنعت کار مکیش امبانی کی بڑی کمپ...

ریلائنس انڈسٹریز لمیٹڈ نے مالی سال 25-2024  اور چوتھی سہ ماہی کے نتائج  کا اعلان کیا

ریلائنس انڈسٹریز لمیٹڈ نے مالی سال 25-2024 اور چوتھی سہ ماہی کے نتائج کا اعلان کیا

ممبئی، 26 اپریل (یو این آئی) ریلائنس انڈسٹریز لمیٹڈ نے مالی سال 25-2024 اور چوتھی سہ ماہی کے نتائج کا اعلان کیار یلا ئنس نے 1,071,174 کروڑ روپے کی ریک...

اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل دوسرے روز فروخت کا دباؤ

اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل دوسرے روز فروخت کا دباؤ

ممبئی، 25 اپریل (یو این آئی) عالمی سطح سے ملنے والے مثبت اشاروں کے درمیان جموں و کشمیر کے پہلگام میں سیاحوں پر دہشت گردانہ حملے کے بعد ہندوستان اور پا...

منافع وصولی سے بازار گرا

منافع وصولی سے بازار گرا

ممبئی، 24 اپریل (یو این آئی) عالمی منڈیوں کے ملے جلے رجحان کے درمیان مقامی سطح پر اونچی قیمت پر ہندوستان یونیلیور، بھارتی ایئرٹیل ، آئی سی آئی سی آئی ...

چین پر درآمدی ڈیوٹی میں کمی کے اشارے سے چڑھا بازار

چین پر درآمدی ڈیوٹی میں کمی کے اشارے سے چڑھا بازار

ممبئی، 23 اپریل (یو این آئی) امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی طرف سے چین سے درآمدات پر ٹیرف میں کمی کا اشارہ دینے کے بعد مقامی سطح پر چوطرفہ خریداری کی بدولت...

آر بی آئی کے لیکویڈیٹی بڑھانے کے اقدام کی وجہ سے مارکیٹ میں تیزی

آر بی آئی کے لیکویڈیٹی بڑھانے کے اقدام کی وجہ سے مارکیٹ میں تیزی

ممبئی، 22 اپریل (یو این آئی) امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے فیڈرل ریزرو کے صدر جیروم پاویل کی تنقید سے عالمی بازار کے کمزور اشارے کے درمیان ریزرو بینک آف ا...

ایئرٹیل اڈانی نیٹ ورکس سے 26 گیگاہر ٹر بینڈ میں 400 میگا ہرٹز اسپیکٹرم حاصل کرے گا

ایئرٹیل اڈانی نیٹ ورکس سے 26 گیگاہر ٹر بینڈ میں 400 میگا ہرٹز اسپیکٹرم حاصل کرے گا

ممبئی ، 22 اپریل (یو این آئی) ملک کی معروف ٹیلی کام سروس فراہم کرنے والی کمپنی بھارتی ایئر ٹیل لمیٹڈ اڈانی ڈیٹانیٹ ورکس لمیٹڈ سے 26 گیگا ہر ٹر بینڈ می...

ای ایس آئی سی سے فائدہ اٹھانے والے آیوشمان بھارت کے تحت درج ہسپتالوں میں علاج کرواسکیں گے

ای ایس آئی سی سے فائدہ اٹھانے والے آیوشمان بھارت کے تحت درج ہسپتالوں میں علاج کرواسکیں گے

نئی دہلی، 22 اپریل (یو این آئی) ایمپلائز اسٹیٹ انشورنس کارپوریشن (ای ایس آئی سی) کے استفاده کنندگان مرکزی حکومت کی ہیلتھ انشورنس اسکیم آیوشمان بھارت پ...

اب کسی بھی عمر کے نابالغ بینک کھاتہ کھول سکتے ہیں: آربی آئی

اب کسی بھی عمر کے نابالغ بینک کھاتہ کھول سکتے ہیں: آربی آئی

ممبئی، 21 اپریل (یو این آئی ) ریزرو بینک آف انڈیا ( آربی آئی) نے آج کہا کہ اب کسی بھی عمر کے نابالغ اپنے سر پرستوں کے ذریعہ بینک میں بچت اور فکسڈ ڈپاز...

کھادی گرام ادیوگ کا کاروبار 1.70 لاکھ کروڑ روپے سے زیادہ

کھادی گرام ادیوگ کا کاروبار 1.70 لاکھ کروڑ روپے سے زیادہ

نئی دہلی، 21 اپریل (یو این آئی) مالی سال 2024-25 کے لئے کھادی گرام ادھیوگ کمیشن کا کاروبار آزاد ہندوستان کی تاریخ میں پہلی بار 1 لاکھ 70 ہزار کروڑ روپ...

زر مبادلہ کے ذخائر 1.6 ارب ڈالر اضافے کے ساتھ 677.8 ارب ڈالر تک پہنچ گئے

زر مبادلہ کے ذخائر 1.6 ارب ڈالر اضافے کے ساتھ 677.8 ارب ڈالر تک پہنچ گئے

ممبئی، 18 اپریل (یو این آئی) بین الا قوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے پاس غیر ملکی کرنسی کے اثاثوں ، سونے کے ذخائر میں بڑے پیمانے پر اضافے کی وجہ سے...

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا سلسلہ جاری

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا سلسلہ جاری

ممبئی، 17 اپریل (یو این آئی) امپورٹ ڈیوٹی ( ٹیرف) کولے کر امریکہ اور چین کے درمیان جاری جوابی کارروائی کی وجہ سے عالمی تجارتی جنگ کے اندیشوں کے باوجود...

سعودی عرب میں 21 کمپنیوں کی گاڑیوں کی مملکت درآمد پر پابندی

سعودی عرب میں 21 کمپنیوں کی گاڑیوں کی مملکت درآمد پر پابندی

ریاض، 17 اپریل (یو این آئی) سعودی عرب میں سٹینڈرڈز اینڈ کوالٹی آرگنائزیشن کی جانب سے 21 کمپنیوں کی گاڑیوں کی مملکت میں درآمد پر عارضی طور پر پابندی عا...

Displaying 1 - 30 of 4686 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.