: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 29 اگست (یو این آئی)ریلائنس جیو دنیا کی سب سے بڑی موبائل ڈیٹا کمپنی بن گئی ہے، دنیا کے موبائل ڈیٹا ٹریفک کا 8 فیصد صرف جیو کے نیٹ ورک پر چلتا ہے یہ تعداد کتنی بڑی ہے اس کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا
ہے کہ یہ ترقی یافتہ مارکیٹوں سمیت تمام بڑے عالمی آپریٹرز سے زیادہ ہے یہ جانکاری کمپنی کے چیئرمین اور منیجنگ ڈائریکٹر مکیش امبانی نے ریلائنس انڈسٹریز لمیٹڈ کی 47ویں سالانہ جنرل میٹنگ میں شیئر ہولڈرز سے خطاب کرتے ہوئے دی۔