: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/8مئی (ایجنسی) بہت جلد ہندوتان میں 5 جی کی سرویس ٹرائل شروع ہونے والی ہے، نیوز ایجنسی کے مطابق ٹیلی کام منٹسری کے پینل نے ٹرائل کو ہری جھنڈی دے دی ہے، اسکا ٹرائل جون مہینے میں شروع کیا جائے گا، رپورٹ کے مطابق فی الحال تین مہینے تک اسکی جانچ کی جائے گی، اگلے دو
ہفتوں کے اندر سیمسنگ ، نوکیا، اور ایریسن کو لائسنس جاری کیا جاسکتا ہے،
سیمسنگ اور ریلائنس جیو، ایئرٹیل اور نوکیا اور ایریسن ووڈا فون - آئیڈیا کے ساتھ مل کر ٹرائل کرے گا، اسکے لیے پہلے 5جی اسپیکٹرم کا مختص کیا جائے گا، معلومات کے مطابق ٹرائل کی شروعات دہلی کے کنونٹ پیالس سے کیا جائے گا-