the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/29اگسٹ(ایجنسی) ملک میں ٹیلی کام کی خدمات کی اگلی نسل ینعی پانچوی نسل (5 جی) کی شروعات ہورہی ہے. ٹیلی کام کے ریگولیٹر نے پیر کے روز اگلے دور اسپیکٹرم نیلامی کے مشاورت کے عمل کو شروع کیا اور اس مرحلے میں



سپیکٹرم کی نیلامی 5G کی خدمات کے لئے پیش کی گئی.

اسکے ساتھ ہی ریگولیٹر نے 700 میگاہرٹج بینڈ کولیکر بھی نئے سرے سے نظریے مانگے ہیں کیونکہ پچھلی نیلامی کے کوئی بھی کمپنی اس سپیکٹرم کو خریدنے کے لئے آگے نہیں آئی تھی.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.