the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
نئی دہلی، 26 مارچ (یو این آئی) حکومت نے کورونا وائرس ’کووِڈ-19‘ سے لڑنے والے سرکاری اسپتالوں اور صحت مراکز کے اہلکاروں کو 50 لاکھ روپیے کا بیمہ دینے کا اعلان کیا۔ اس کے تحت 22 لاکھ صحت اہلکاروں کو بیمہ کی سہولت مل سکے گی۔
وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے اس بیمے کے تعلق سے جمعرات کو راحت پیکج کے اعلان کے دوران بتایا۔ انہوں نے صحافیوں سے کہا



کہ اس کے تحت آشا اہلکاروں، صفائی اہلکاروں، وارڈ بوائز، نرس، پیرامیڈیکل، ٹیکنیشیل اور ڈاکٹروں کا ایک خصوصی بیمہ اسکیم کے تحت بیمہ کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس متاثرین کے علاج کے دوران کسی بھی صحت اہلکار کے اس کی زد میں آنے پر اسے بیمہ کا فائدہ ملے گا۔ اس کے تحت مرکز کے ساتھ ریاستوں کے اسپتالوں میں کام کرنے والوں کو بھی فائدہ ملے گا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.