the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا NTA کو ایک نئی ٹیسٹنگ باڈی سے تبدیل کیا جانا چاہیے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،3جون(ایجنسی) حکومت نے رسوئی گیس کی ڈیلرشپ میں 33 فیصد ایجنسیاں خواتین کے لئے ریزرو کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
تیل اور قدرتی گیس کے وزیر



دھرمیندر پردھان نے آج اپنی دو سال کی حصولیابیوں کی معلومات دینے کے لئے منعقدہ پریس کانفرنس میں بتایا کہ رسوئی گیس کی تقسیم کے لئے یکجا گائڈ لائن تیار کی ہے۔ اس میں 33 فیصدایجنسیاں خواتین کے لئے محفوظ رہیں گی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.