: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/25جنوری(ایجنسی) نیا سال شروع ہوتے ہی آٹو کمپنیاں نئے نئے گاڑیاں لانچ کررہی ہیں، اسکا اثر آٹو مارکٹ میں بھی دیکھائی دے رہا ہے اور آٹو مارکٹ رفتار پکڑنے لگا ہے، نئی ویگن آر ، ٹاٹا کی ایس یو وی اور نسان کی ککس لانچ ہونے کے بعد نئے ٹو-وہیلر کی رینج سڑک پر
آنے کے لیے تیار ہے، اب بجاج نے اپنی سپر بائیک Bajaj Dominar 400 کی لانچنگ کی پوری تیاری کرلی ہے، فروری میں اس بائیک کو لانچ کیا جائے گا، یہ بجاج کی پلسر کے بعد ایک اور بائیک ہوگی، کمپنی کی طرف سے ڈومینر Dominar کی بکنگ شروع ہوچکی ہے