: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی ، 21 ستمبر (یواین آئی) سرکاری تیل کمپنیوں نے پیر کے روز ملک کے چار بڑے میٹرو میں ڈیزل کی قیمتوں میں مسلسل تیسرے روز 14-15 پیسے کی تخفیف کی جبکہ اس دوران
پٹرول کی قیمت مستحکم رہی۔
اس سے قبل جمعرات اور جمعہ کو ایندھن کی قیمتوں میں کمی کی گئی تھی۔
ہفتہ کے روز بھی پیٹرول کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔