: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/30جنوری(ایجنسی) 2019 کے لوک سبھا انتخابات آنے والے ہیں، اور اس سے پہلے بحث کا جو سب سے بڑا مسئلہ ہے بجٹ 2019 کو لیکر جتنی ہلچل سیاسی گلیاروں میں ہے، اتنی
ہی لوگوں میں بھی ہے کہ انہیں انتخابی سال میں کیا تحفہ ملنے والا ہے،
ملک میں 14واں موقع ہوگا جب عبوری بجٹ پیش کیا جائے گا، اس سے پہلے ملک میں 13 عبوری بجٹ پیش ہوچکے ہیں.