the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 23 اکتوبر (یو این آئی) غیر ملکی بازاروں سے موصول اشاروں کے درمیان آٹو، صارف پیداور اور بجلی کے شعبے کی کمپنیوں میں ہوئی زبردست خریداری کی بدولت شیئر بازار جمعہ کے روز گراوٹ سے ابھرنے میں کامیاب رہا۔
بی ایس ای کا 30 شیئر



والا سینسری انڈیکس سینسیکس آج 127.01 پوائنٹس کی تیزی میں 40,685.50 پوائنٹس پر اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج کا نفٹی 33.90 پوائنٹس کے پوائنٹس کی سبقت میں 11,930.35 پوائنٹس پر بند ہوا۔

شیئر بازار میں آج پورے دن کاروبار کا تاثر مضبوطی سے قائم رہا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.