: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 5 اکتوبر (یو این آئي) بیرون ملک سے ملنے والے مثبت اشاروں کے بیچ، آئی ٹی، ٹیکنالوجی، دھات اور صحت کی کمپنیوں میں خریداری کے باعث گھریلو شیئربازاروں میں آج مسلسل تیسرے دن تیزی رہی اور
بی ایس ای کا سنسیکس 39 ہزار تک پہنچ گیا۔
سینسیکس 276.65 پوائنٹس یعنی 0.71 فیصد اضافے کے ساتھ 38،973.70 پر بند ہوا۔
نفٹی بھی 86.40 پوائنٹس یعنی 0.76 فیصد اضافے کے ساتھ 11،503.35 پوائنٹس پر آگیا۔