: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد21جنوری(یواین آئی)تلنگانہ کے وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی وصنعتیں کے تارک راما راو سے سوئٹزرلینڈ کے داوس میں ایچ پی ای کمپنی کے سی ای او وشال لال اور اپولو ٹائرس کے
نائب صدرنشین و منیجنگ ڈائرکٹر نیرج کنور نے ملاقات کی۔
یہ ملاقات داوس کے پویلین میں ہوئی۔
اس موقع پر تارک راماراو نے ان دونوں سے ریاست تلنگانہ میں سرمایہ کاری کی خواہش کی۔