: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 26 جولائی (یو این آئی) عالمی منڈی میں ملے جلے رجحان کے درمیان مقامی سطح پر ہمہ گیر فروخت کے سبب سینسکس اور نفٹی میں لگاتار دوسرے دن آج نصف فیصد سے زیادہ
کی گراوٹ آئی-
بی ایس ای کا تیس حصص کا حساس انڈیکس سینسیکس 497.73 پوائنٹس گر کر 55268.49 پوائنٹس اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج کا نفٹی 147.15 پوائنٹس گرکر 16483.85 پوائنٹس پر آگیا-