the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

ایشیا کپ 2023 کی ٹرافی کون سی مینز کرکٹ ٹیم جیتے گی؟

انڈیا
پاکستان
سری لنکا
نئی دہلی،11جون(ایجنسی) سرکاری حکام کے لئے نجی ہوا بازی کمپنیوں میں سرکاری سفر کرنا اب آسان ہو گیا ہے. ان افسران کو اب سرکاری کام کاج کے لئے ایئر انڈیا کے علاوہ کسی



دیگر ہوا بازی کمپنی میں سفر کیلئے شہری ہوا بازی کی وزارت سے اجازت نہیں لینی ہوگی.
ایئر انڈیا سے الگ، کسی دوسرے ہوا بازی کمپنی میں سفر کرنے کے لئے رعایت کی پیشکش کرنے کا حق اب وزارت یا محکمہ کے مالیاتی مشیر کو دے دیا گیا ہے.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2023 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.