the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا NTA کو ایک نئی ٹیسٹنگ باڈی سے تبدیل کیا جانا چاہیے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،12اپریل(ایجنسی) کال ڈراپ معاملے میں ٹیلی کمپنیوں کو معمولی راحت مل سکتی ہے. ایک خانگی ٹی وی چینل کو ملی خصوصی معلومات کے مطابق ٹرائی سپریم کورٹ میں یہ صفائی دے سکتا ہے کہ جس کال ڈراپ کے لئے ٹیلی کمپنیاں ذمہ دار ہوں گی، صرف اس کا معاوضہ ہی انہیں دینا ہوگا. 21



اپریل کو کال ڈراپ معاملے کو لے کر سپریم کورٹ میں سماعت ہونی ہے.
ذرائع کا کہنا ہے کہ 21 اپریل کو کال ڈراپ معاملے کو لے کر سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران ٹیلی کام ریگولیٹر ٹرائی صفائی دے سکتا ہے. ٹرائی کی جانب سے صفائی میں کہا جا سکتا ہے کہ ہر کال ڈراپ پر معاوضہ نہیں دینا ہو گا، بلکہ ٹیلی کمپنیاں ذمہ دار ہوں گی تبھی معاوضہ دینا ہوگا.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.