: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بیجنگ،20اکتوبر(ایجنسی) چین کے سرکاری میڈیا نے آج کہا ہے کہ این ایس جی کی رکنیت کے لئے ہندوستان کی دعویداری اور جیش محمد کے سربراہ مسعود اظہر پر اقوام متحدہ کی جانب سے پابندی کے معاملے پر پیدا ہوئے اختلافات کے پیش نظر ہندوستان میں چینی سامان کے بائیکاٹ کا جو مہم چل رہا ہے، اس کا زیادہ 'سیاسی اثر' نہیں ہونے والا ہے اور یہ 'دو تجارتی
تعلقات کو بنیادی طور پر تبدیل کرنے میں' ناکام رہنے والا ہے.
ہندوستانی میڈیا میں آئی خبروں کا حوالہ دیتے ہوئے سرکاری اخبار گلوبل ٹائمز نے کہا کہ ' ہندوستان میں کچھ رہنماؤں اور شہریوں نے حال ہی میں چینی مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم شروع کئے هے