: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
مرکزی وزیرخزانہ ارون جیٹلی نے آج لوک سبھا میں عام بجٹ 17-2016 پیش کرتے ہوئے کہا کہ حکومت ٹیکس نظام میں اصلاحات کمیٹی کی متعددسفارشات کو پہلے ہی تسلیم کرچکی ہے۔ انہوں نےکہاکہ بجٹ 17-2016 میں جسٹس ایسورکمیٹی کی
متعدد سفارشات کو قبول کرنے کی تجویز ہے۔ مختلف ٹیکسوں کے نظام میں تخفیف لانے کے لیے اورٹیکس وصولی کی لاگت کو کم کرنے کے لیے مختلف وزارتوں کے ذریعے عائد کردہ ٹیکسوں میں سے13 محصولوں کو کالعدم قراردینے کی تجویز ہے۔