the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ


 مرکزی حکومت نے اپنے ملازمین کو ہولی کا تحفہ دیتے ہوئے ان کے مہنگائی بھتہ میں گزشتہ جنوری سے چھ فیصد اٖضافہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں کابینہ کی آج یہاں ہوئی میٹنگ میں تمام مرکزی ملازمین



اور پنشن یافتگان کے مہنگائی بھتہ میں گزشتہ یکم جنوری سے چھ فیصد کا اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
وزیر مواصلات روی شنکر پرساد نے میٹنگ کے بعد نامہ نگاروں کو بتایا کہ اس فیصلہ سے 50 لاکھ ملازمین اور 58 لاکھ پنشن یافتگان کو فائدہ ہوگا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.