: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،26مئی(ایجنسی) طویل غور و خوض کے بعد حکومت جلد ہی ایک ایسا نظام کا اعلان کرنے جا رہی ہے جس میں اونچے ہوائی کرایوں پر روک لگائی جا سکے. اس کے ساتھ ہی علاقے کو متاثر کرنے والے تمام اہم مسائل کے حل کے لئے ایک نئی سول ایوی ایشن پالیسی جلد لائی جا سکتی ہے.
style="font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq'; font-size: 18px; text-align: start;">شہری ہوا بازی کے وزیر مملکت مہیش شرما نے کہا کہ شہری ہوا بازی پالیسی جلد ہی پیش کی جائے گی تاکہ اس علاقے میں ہندوستان اہم مقام حاصل کر سکے جو فی الحال 20 فیصد سے زیادہ کی شرح سے اضافہ درج کر رہا ہے. یہ پالیسی دو ہفتے کے اندر اندر پیش کی جائے گی.