the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

آئی پی ایل 2023 کی ٹرافی کون سی کرکٹ ٹیم جیتے گی؟

گجرات ٹائٹنز
چنئی سپر کنگز
لکھنؤ سپر جائنٹس
نئی دہلی،4جون(ایجنسی) قومی ایئر لائن ایئر انڈیا جنگ اور امن کے دور میں بہادری ایوارڈ حاصل کرنے والے فوجیوں کو ہوائی جہاز کے پرواز بھرنے کے دوران بزنس زمرے میں مفت اپ گریڈ کرنے کی سہولت دے گی. اس کے تحت طیارے میں پرواز کے وقت نشستیں خالی ہونے پر یہ سہولت دی جائے گی.
مسلح



افواج کے جوانوں کے تئیں احترام ظاہر کرنے کے لئے ایئر لائنز نے یہ قدم اٹھایا ہے. ایئر انڈیا کے ایک افسر نے بتایا کہ مہاویرچکر،ویر چکر ، اشوک چکر ، کیرتی چکر اور شوریہ چکر جیسے فوجی اعزاز سے نوازے فوجی اس ماہ سے اپنے اکنامی زمرے کے ٹکٹ کو اپ گریڈ بزنس زمرے میں کر سکیں گے اگر پرواز بھرتے وقت طیارے میں بزنس کلاس کی سیٹیں خالی ہوں گی.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2023 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.