: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،25اپریل(ایجنسی) جمعرات کو فلپ کارٹ کے سی ای او کلیان کرشن مورتی Kalyan Krishnamurthy نے ایک دن کے لئے اپنی جگہ پدمنی پگاڈلا Padmini Pagadala کے لئے چھوڑ دی. یہ بالی ووڈ فلم ہیرو کی کہانی نہیں ہے بلکہ کامرس کمپنی فلپ کارٹ کا نیا تجربہ ہے.
style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">اپنے 10 سال پورے کر چکا فلپٹ کارٹ اپنے ملازمین کو ایک دن کے لئے کمپنی کے سی ای او بننے کا موقع دے رہا ہے. فلپ کارٹ نے اسے 'بگ 10' کا نام دیا ہے. اس کے پیچھے مقصد ملازمین کو یہ محسوس کرانا ہے کہ سی ای او بن کر کیسا لگتا ہے.