the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

سپریم کورٹ نے آج مارکیٹ کو ریگولیٹ کرنے والی سیکورٹیز اینڈ ایکسچنج بورڈ آف انڈیا (SEBI) سے کہا ہے کہ سبراتا رائے سہارا کی تہاڑ جیل سے رہائی کے لئے مطلوبہ ضمانت کی رقم حاصل کرنے کے لئے سہارا کی 86 ہندوستانی جائیدادوں کی فروخت شروع کردے۔
چیف جسٹس تیرتھ سنگھ ٹھاکر کی سربراہی والی سہ رکنی بنچ نے SEBI سے کہا ہے کہ وہ ہندوستان میں موجود ان کی زمین جائیداد بیچنی شروع کردیں تاکہ رائے کو تہاڑ جیل سے رہا کیا جاسکے۔
عدالت عظمی نے تاہم کہا کہ سیبی سہارا کی امبی ویلی کی جائیداد فروخت نہیں کرے گی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

موب لینچنگ مسلسل بھارت کے مختلف حصوں میں واقع ہو رہی ہے. کیا یہ جمہوریت کو خطرہ ہے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.