the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز

روپیہ 11 پیسے مضبوط

Mon 20 Jul 2020, 17:24:19
ممبئی ، 20 جولائی ( یواین آئی ) دنیا کی دیگر بڑی کرنسیوں کے مقابلے ڈالر نرم پڑنے اور گھریلو اسٹاک مارکیٹوں کی مضبوطی کے دم پر انٹر بینکنگ کرنسی مارکیٹ میں آج روپیہ 11 پیسے کی



مضبوطی کے ساتھ 74.91روپے فی ڈالر پر بند ہوا۔

ہندوستانی کرنسی مسلسل دوسرے دن بھی مضبوط ہوئی ہے۔
گزشتہ کاروباری دن میں یہ 16 پیسے کے اضافے کے ساتھ 75.02 روپے فی ڈالر پر رہی تھی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.