the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
سری نگر،3 جنوری (یو این آئی) پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کا کہنا ہے کہ وہ این آئی اے کے ہاتھوں گرفتار سری نگر کے ارسلان فیرز کی رہائی کے لئے مرکزی وزیر داخلہ کو ایک مکتوب روانہ کریں گی  انہوں نے کہا کہ ہم اپنے مکتوب میں لکھیں گے کہ ارسلان 23 سالہ میکانک نہیں بلکہ 19 سالہ طالب علم ہے



موصوفہ نے یہ باتیں پیر کے روز مذکورہ نوجوان کے والدین و دیگر اہلخانہ کے ساتھ یہاں اپنے دفتر پر ملاقات کرنے کے بعد میڈیا کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔
انہوں نے کہا: ’ارسلان فیروز کے والدین اور دیگر اہلخانہ میرے پاس آئے تھے جن کا کہنا تھا کہ ارسلان پہلے بھی چالیس دنوں تک بند رہا جس کے بعد اس کو رہا کیا گیا‘۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.