the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
واشنگٹن، 16 نومبر (یو این آئی) امریکہ نے کورونا وائرس کے کیسز میں کمی کے پیش نظر ہندوستان کا سفر کرنے والے اپنے شہریوں کو 'لیول 1' کا ​​نوٹس جاری کیا ہے۔

یو ایس سینٹرز فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریونشن (سی ڈی سی) کے جاری کردہ نوٹس کے مطابق جن لوگوں نے ایف ڈی اے (فوڈ اینڈ ڈرگ



ایڈمنسٹریشن) کی طرف سے منظور شدہ ویکسین کی دونوں خوراکیں لی ہیں، ان کے ہندوستان میں کورونا سے متاثر ہونے کا خطرہ کم ہے۔

سی ڈی سی نے پاکستان کے لیے بھی ایسا ہی نوٹس جاری کیا ہے، جس میں پاکستان کا سفر کرنے کی منصوبہ بندی کرنے والے امریکی شہریوں کے لیے سفر سے متعلق کورونا کے معیارات میں نرمی کی گئی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.