the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد 5مارچ(یواین آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ کانگریس پارٹی بدعنوانی کو بے نقاب کرنے پر ان پر تنقید کر رہی ہے انہوں نے کہا کہ خاندانی راج چلانے والوں میں کافی زیادہ عدم تحفظ ہے انہوں نے تلنگانہ کے سنگاریڈی ضلع میں بی جے پی کی وجئے سنکلپ سبھا سے خطاب کرتے ہوئے ریمارک کیا کہ خاندانی جماعتوں نے کشمیر سے کنیا کماری تک حکومت کی ہے، جہاں وہ



پارٹیاں ہیں، خاندان خوشحال ہوئے ہیں، کیا ان کے پاس لوٹ مار کا کوئی لائسنس ہے؟یہ کہتے ہوئے کہ وراثت کی سیاست کی مخالفت کرنے والی خاندانی جماعتیں باصلاحیت افراد کے ساتھ غیر منصفانہ سلوک کر رہی ہیں،انہوں نے کہا کہ نوجوانوں کو مواقع نہیں مل رہے، ہم آپ کے احسانات اور اعتماد ضائع نہیں ہونے دیں گے، یہ مودی کی گارنٹی ہے، موروثی جماعتوں کے لیڈران اپنی تجوریاں بھر رہے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.