the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد7فروری(یواین آئی)تلنگانہ بی جے پی کے صدر بنڈی سنجے نے ریمارک کیا کہ تلنگانہ کے وزیراعلی کا مقصد ایک ایسا آئین لانا ہے جو ریزرویشن کے بغیر خاندانی حکمرانی تک محدود ہو۔
بی جے پی لیگل سیل کے پارٹی دفتر میں منعقدہ اجلاس میں



وزیراعلی کی جانب سے آئین کو دوبارہ لکھنے کے لئے کئے گئے ریمارکس اور قانونی اقدامات پر تبادلہ خیال کیاگیا۔
اس موقع پر بنڈی سنجے نے خطاب کرتے ہوئے نشاندہی کی کہ عوام کی توجہ ہٹانے کے لیے وزیراعلی کے چندرشیکھرراو آئین کو دوبارہ لکھنا چاہتے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.