the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدر آباد 13 جنوری (یو این آئی) وزیر اعلی تلنگانہ ریونت ریڈی نے دہلی میں کانگریس کے جنرل سکریٹری کے سی وینو گوپال سے ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق اس ملاقات میں ریاست میں مخلوعہ قانون ساز کونسل کی دو نشستوں کو پُر کرنے کے لئے امیدوار کے انتخاب اور دیگر



امور پر تفصیلی طور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ سنکرانتی تہوار سے پہلے ریاست کے نامز د عہدوں کو پُر کرنے کیلئے قبل ازیں وزیر اعلی کی جانب سے کی گئی یقین دہانی کے پیش نظر ان عہدوں کو پُر کرنے کے لئے موزوں کا نگریسی لیڈروں کے انتخاب کے ساتھ ساتھ دیگر امور پر بات چیت کی گئی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.