the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 08 فروری (یو این آئی) سپریم کورٹ نے خالصتان کا مطالبہ کرنے والی کالعدم تنظیم 'سکھ فار جسٹس' کے مبینہ رکن گرویندر سنگھ کی عرضی کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ صرف سنگین جرم کے معاملے میں سماعت



میں تاخیر نچلی عدالت میں ضمانت دینے بنیاد نہیں ہو سکتی جسٹس ایم ایم سندریش اور اروند کمار کی بنچ نے متعلقہ فریقوں کے دلائل سننے کے بعد ہائی کورٹ کے حکم کے خلاف دائر گرویندر کی اپیل کو خارج کرتے ہوئے یہ حکم جاری کیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.