the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدر آباد 7 فروری (یو این آئی) آندھراپردیش کانگریس کی صدر وائی ایس شر میلانے وزیر اعلی وائی ایس جگن موہن ریڈی اور ریاست کی اصل اپوزیشن تلگودیشم پارٹی کے سر براہ چندرا بابو کو مکتوب روانہ کرتے ہوئے اسمبلی کے جاریہ سیشن کے دوران



آندھراپردیش کو خصوصی ریاست کا درجہ کے بشمول متحدہ آندھراپردیش کی تقسیم کے ذریعہ تلنگانہ کی کی تشکیل کے موقع پر موجودہ ریاست سے کئے گئے وعدوں پر عمل آوری کے لئے مباحث کا  مطالبہ کیا۔ ضمانتوں پر عمل درآمد کے لیے قرارداد ایوان میں منظور کروائی جائے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.