the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
جموں،12فروری (یو این آئی) جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے پیر کے روز کہاکہ موجودہ درآمد شدہ حکمران اقتدار کے نشے میں اتنے محو ہیں کہ ان کے کانوں تک لوگوں کی حق کی آواز نہیں



پہنچ رہی ہے انہوں نے کہاکہ جموں وکشمیر کے عوام کو مذہبی،علاقائی ، لسانی یہاں تک کہ مسلکی بنیادوں پر بھی تقسیم کرنے کی کوششیں کی جارہی ہیں  ان باتوں کا اظہار موصوف نے پارٹی لیڈران کے ساتھ ملاقات کے دوران کیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.