the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
نئی دہلی/23اکتوبر(ایجنسی) ٹیپو سلطان کی شان میں مبینہ نا زیبا کلمات کی سخت مذمت کرتے ہوئےٹیپو سلطان ٹرسٹ کے چیئرمین نواب کاظم علی خان نے آج کہا ہے کہ تاریخ کو ماننے سے انکارذہنی دیوالیہ پن ہے جس کا مقصد ایک خاص طبقہ میں بے چینی



پیدا کرنا اور پر امن ماحول کو بگاڑنا ہے۔
انہوں نے کہا کہ تاریخ گواہ ہے کہ ٹیپو سلطان نے تمام ہندستانیوں کے حقوق کی پاسداری کرتے ہوئے حکومت کی اوران کی حکومت میں ہر مذہب اور ہرطبقہ کے لوگ جلیل القدر عہدے پر فائز رہے۔
مسٹر کاظمی نے میڈیا سے بھی اپیل کی کہ وہ جہالت سے بھری باتوں کو شائع یا نشر نہ کرے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.