the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدر آباد 25 جنوری (یو این آئی) اے پی کانگریس کی سر براہ وائی ایس شر میلا نے کہا ہے کہ ترقی کے بغیر ریاست کی بد حالی کی وجہ وزیر اعلی وائی ایس جگن موہن ریڈی ہیں۔ انہوں نے کا کناڈا میں کانگریس کے



لیڈروں اور کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے جگن کے ریمارکس کا جواب دیا جس میں انہوں نے کہا تھا کہ کانگریس پارٹی نے ریاست اور ان کے
کی خاندان کو تقسیم کر دیا ہے۔ شر میلا نے کہا کہ وائی ایس خاندان کی تقسیم کی وجہ جگن ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.