the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
نئی دہلی/16اکتوبر(ایجنسی) کانگریس کے نائب صدر راہل گاندھی کو پارٹی صدر بنانے کا پرزور مطالبہ اسی ماہ پورا ہوجانے کی امید ہے۔
کانگریس



ذرائع کے مطابق پارٹی میں جاری تنظیمی الیکشن کے تحت پارٹی صدر کا الیکشن 30 اکتوبر تک مکمل ہوجائے گا۔
موصولہ اشاروں کے مطابق پارٹی کارکنوں کی مانگ کے مطابق اس مرتبہ صدر کا عہدہ مسٹر گاندھی کو سونپا جاسکتا ہے ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.